مقامی وینٹی لیٹرز کی ٹیسٹنگ کیلیے گائیڈ لائنز ڈریپ کو ارسال
پی ای سی نے فاسٹ ٹریک ٹیسٹ کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی،2ٹیمیں بنادیں
پاکستان میں اب بہت جلدمقامی سطح پروینٹی لیٹرزتیارہوسکیں گے۔
پاکستان انجینئرنگ کونسل نے ملک میں مقامی سطح پرتیارکردہ میکینیکل وینٹی لیٹرزکی فاسٹ ٹریک ٹیسٹ کی تیاری کیلئے باضابطہ گائیڈلائنزتیارکرتے ہوئے منظوری کیلیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کو ارسال کردی۔
گائیڈ لائنز کے مطابق فاسٹ ٹریک ایکسپٹنس ٹیسٹ کی تیاری کیلئے ٹیکینیکل کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔فاسٹ ٹریک ٹیسٹ تیاری کیلئے دو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔پہلی ٹیم میں ہیں، صورتحال کے مطابق احتیاطی تدابیر کو اپنانا ہوگا،یہ تاثر غلط ہے کہ کورونا وائرس کم عمر افراد کو متاثر نہیں کرتا ہے،کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو عام مریضوں کی طرح دیکھنا چاہیے،متاثرہ مریض ہماری مدد کے مستحق ہیں۔
جمعہ کو میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا 152 ہسپتالوں کو حفاظتی سامان کی فراہمی مکمل ہو گئی ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس کے 75 فیصد مریضوں کی عمر 50 سال سے کم ہے ۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 16 لاکھ سے زائد مریض ہیں۔