کورونا کے باعث تدفین اور تعزیت کے اجتماعات بھی محدود
کسی شخص کے انتقال پر 3روز تک تعزیتوں کا سلسلے میں کمی آنے لگی
کورونا کی وبا کی وجہ سے تدفین اور تعزیت کے اجتماعات بھی محدود ہو گئے ہیں۔
سماجی فاصلہ رکھنے کے اصول پر عمل کی وجہ سے کسی شخص کے انتقال پر تین روز تک تعزیتوں کے سلسلے میں بھی کمی آ رہی ہے۔ اگرچہ پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح بہت کم ہے تاہم اس کے باوجود سماجی میل ملاپ میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
پشاور کے رہائشی عطاء اللہ جن کے والد کا حال ہی میں معمول کی طبی وجوہات کی وجہ سے انتقال ہوا ہے نے بتایا کہ کورونا وائرس نے ہر چیز کو تبدیل کر دیا ہے ہم نے سوگ اور تعزیت کے عرصے میں بھی سماجی فاصلہ اپنائے رکھنے کا فیصلہ کیا ہم نے عزیز و اقارب کو تعزیت کیلئے گھر آنے سے منع کر دیا۔