اصولی طور پر رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیںفواد چوہدری

ہم نے جو کیلنڈر جاری کیا وہ درست رہا ہے، کسی کے کہنے پر چاند کو اپنا مدار تو تبدیل نہیں کرنا، وفاقی وزیر

ہم نے جو کیلنڈر جاری کیا وہ درست رہا ہے، کسی کے کہنے پر چاند کو اپنا مدار تو تبدیل نہیں کرنا، وفاقی وزیر۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اصولی طور پر رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے۔


فواد چوہدری نے کہا کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے ہردفعہ لوگوں کو اکھٹا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہناتھاکہ اصولی طور پر رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے، ہم نے جو کیلنڈر جاری کیا وہ درست رہا ہے۔ کسی کے کہنے پر چاند کو اپنا مدار تو تبدیل نہیں کرنا۔

 
Load Next Story