روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ اور انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے کے اضافہ ہوا
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر بڑھ گئی۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث منگل ڈالر کے انٹربینک ریٹ دوبارہ 161 روپے کی سطح عبور کرگئی ہے، کاروباری دورانیے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک موقع پر 161 روپے90 پیسے کی سطح پر بھی پہنچ گئی تھی تاہم انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے کے اضافے سے 161 روپے 65 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔
اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی منگل کو ڈالر کی قدر میں ایک روپے ک اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈالر کی قدر بڑھ کر 160 روپے50 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ درآمدی نوعیت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انٹربینک مارکیٹ پر دباو بڑھنے سے آج کو کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب ہے،