قطر سے پشاور آنے والے81 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
جن کا ٹیسٹ منفی آیا ہے انکو گھر جانے کی اجازت دی جائے گی، محکمہ صحت خیبر پختون خوا
قطر سے پشاور آنے والے 243 میں سے 81 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
محمکہ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق قطر سے آنے والی فلائٹ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو لیکر 29 اپریل کو باچا خان ایئر پورٹ پہنچی تھی جن میں 243 افراد میں کورونا وائرس کی رپورٹس موصول ہوئی۔
محمکہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام مسافروں کو قرنطینہ میں رکھا گیا تھا اور ان کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 81 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ دیگر افراد جن کا ٹیسٹ منفی آیا ہے انکو گھر جانے کی اجازت دی جائے گی۔