کورونا سے نمٹنے کیلیے تعاون کاسلسلہ جاری ہےآئی ایم ایف
وبا کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امدادتک رسائی کو دوگنا کردیا گیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلیے رکن ممالک کے ساتھ تعاون کاسلسلہ جاری ہے۔
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹلیناجوارگیوا نے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ اب تک متعدد ممالک کیلئے ہنگامی بنیادوں پرامداد اورمعاونت فراہم کی گئی ہے۔انھوں نے کہاکہ وبا کے اثرات سے نمٹنے کیلیے ہنگامی امدادتک رسائی کو دوگنا کردیا گیاہے۔
آئی ایم ایف نے کے انتظامی بورڈنے رکن ممالک کیلیے مختصرمدت کے قرضوں کے نئے نظام شارٹ ٹرم لیکویڈیٹی لائن (ایس ایل ایل) اور ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے زریعہ پاکستان سمیت درجنوں ممالک کے لیے امداد اورمعاونت فراہم کی ہے ۔