علما بتائیں کہ 1992 کے فوجی آپریشن میں ہلاک ہونیوالے شہید ہیں یا نہیں ترجمان جماعت اسلامی
علما کو بھینسوں کے باڑے میں باندھنے کا اعلان کرنے والے اپنے متعلق بھی علما سے سوال کریں، ترجمان جماعت اسلامی
جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ علما کو بھینسوں کے باڑے میں باندھنے کا اعلان کرنے والے اپنے متعلق بھی علما سے سوال کریں۔
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا کہ علما بتائیں کہ 1992 کے فوجی آپریشن میں ہلاک ہونے والے شہید ہیں یا نہیں اور علما کو بھینسوں کے باڑے میں باندھنے کا اعلان کرنے والے اپنے متعلق بھی علما سے سوال کریں۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ اجمل پہاڑی اور کامران مادھوری سے اپنے تعلق کی وضاحت کرے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹی وی، وی سی آر بیچ کر اسلحہ خریدنے کا درس دینے والے اپنے گریبان میں جھانکنے کے بجائے جماعت اسلامی پر الزام تراشیاں کررہے ہیں لیکن انہیں اس سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا۔