کیا ہم کورونا وبا کے باعث اس سال عید مختلف اندازمیں نہیں مناسکتے صنم سعید
براہ کرم احتیاط سے باہرجائیں کیونکہ یہ وقت ہمارے لیے خطرناک ہے، صنم سعید
پاکستان کی خوبرواداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ کیا ہم اس سال کورونا وبا کے باعث عید مختلف اندازمیں نہیں منا سکتے ہیں۔
ڈراموں اورفلموں میں جانداراداکاری کے باعث مشہوراداکارہ صنم سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرعوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کیا ہمیں اب بھی عید کی شاپنگ کے لیے بازاروں میں جانے کی ضرورت ہے؟ کیا ہم اب بھی بغیرکسی تبدیلی کے اپنے پرانے طریقوں کی طرف واپس جائیں گے۔
اداکارہ نے عوام سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ براہ کرم احتیاط سے باہرجائیں کیونکہ یہ وقت ہمارے لیے خطرناک ہے جہاں سب ایک ساتھ مجمع لگارہے ہیں۔ صنم سعید نے کہا کہ کیا ہم اس سال کورونا وبا کے باعث عید مختلف اندازمیں نہیں مناسکتے ہیں۔