امریکا 5 ارب سیل فونزکی لوکیشن پرنظر رکھتا ہے واشنگٹن پوسٹ
2 کمپنیوں کی مدد سے ڈیٹا جمع کیا جاتا ہے، اسنوڈن کی دستاویزات کے حوالے سے انکشاف
امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیاہے کہ امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے سیل فون کو وسیع پیمانے پر نگرانی کا ایک موثر ذریعہ بنالیا ہے۔
اخبارنے سابق انٹیلی جنس اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کی دستاویزات کے حوالے سے انکشاف کیاکہ ایجنسی روزانہ 5 ارب سیل فونزکی لوکیشن کاریکارڈ جمع کرتی ہے۔
دستاویز میں انکشاف کیاگیا کہ اتنے بڑے پیمانے پر روزانہ ڈیٹا جمع کرنے کا کام 2کارپوریٹ کمپنیوںکی مددسے کیاجاتا ہے۔