حکومت اقتصادی اہداف میں ناکام سروے کل جاری ہوگا
رواں مالی سال 2019-20 کے دوران صنعتی شعبے کی پیداواری گروتھ منفی 2.6 فیصد رہی۔
KARACHI:
وفاقی حکومت رواں مالی سال 2019-20 کیلیے مقرر کردہ اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
حکومت کی جانب سے اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے اکنامک سروے کل جمعرات جاری کیا جائے گا جبکہ وفاقی بجٹ جمعہ کو وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا، پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس 13 جون کو مشیر خزانہ حفیظ شیخ ٹیم کے ہمراہ بجٹ پرمیڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔
اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال 2019-20 کے دوران صنعتی شعبے کی پیداواری گروتھ منفی 2.6 فیصد رہی۔