احساس کیش پروگرام 97 لاکھ 91 ہزار افراد میں 119 ارب 3 کروڑ تقسیم
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدھ رقم کی تفصیلات سامنے آ گئی۔
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت کل 97 لاکھ 91 ہزار سے زائد افراد میں 119 ارب 3 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدھ رقم کی تفصیلات سامنے آ گئی، وزارت سماجی تحفظ و غربت مکاؤ کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک پنجاب میں 42 لاکھ 17 ہزار افراد میں 51 ارب 19 کروڑ روپے، سندھ میں 29 لاکھ 90 ہزار افراد میں 36 ارب 10 کروڑ روپے، خیبر پختونخواھ میں 18 لاکھ 32 ہزار افراد میں22 ارب 52 کروڑ روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔