انڈیا برائیڈل فیشن ویک ادیتی راؤ اور ایشا گپتا نے چار چاند لگا دیے
دلہن کے عروسی لباس میں ملبوس یہ دونوں اداکارائیں انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں۔
انڈیا برائیڈل فیشن ویک میں بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ اور ایشا گپتا نے چار چاند لگا دئے۔
دلہن کے عروسی لباس میں ملبوس یہ دونوں اداکارائیں انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں۔ مشہور فیشن ڈیزائنرز نے کپڑوں کی تیاری میں جہاں کشیدہ کاری پر کام دکھایا وہیں ان ملبوسات میں جدید ترین تقاضوں کا بھی خیال رکھا گیا۔ دونوں اداکاراؤں نے پراعتماد انداز میں چلتے ہوئے کیٹ واک کی، خاص کر ادیتی راؤ کا اورایشا گپتا کا دلہن بن کر روپ اور بھی دمکا اور فیشن ویک میں شریک لوگ ان کو داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔