خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 5.4 تھی اور اس کا مرکز ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں 132 کلو میٹر زیر زمین تھا، زلزلہ پیما مرکز

زلزلے کی شدت 5.4 تھی اور اس کا مرکز ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں 132 کلو میٹر زیر زمین تھا، زلزلہ پیما مرکز فوٹو: فائل

صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گلگت، بشام، شانگلہ، چترال، غذر، ہری پور اور اس کے گردو نواح میں محسوس کئے جبکہ زلزلہ پیمہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 تھی اور اس کا مرکز ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں 132 کلو میٹر زیر زمین تھا، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
Load Next Story