وینا ملک نہیں ہوں اور نہ ہی مجھے اس سے ملایا جائے متیرا

جس طرح پہلے فلمیں بنتی تھی اب وہ دور نہیں رہا، گاؤں کا اسٹائل بدل چکا ہے، متیرا

جس طرح پہلے فلمیں بنتی تھی اب وہ دور نہیں رہا، گاؤں کا اسٹائل بدل چکا ہے، متیرا فوٹو : فائل

ماڈل متیرا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو اب وقت کے لحاظ سے تبدیل ہوناہوگا۔


میں وینا ملک نہیں ہوں اور نہ ہی مجھے وینا سے ملایا جائے۔ اپنے ایک انٹرویو میں متیرا نے کہا کہ جس طرح پہلے فلمیں بنتی تھی اب وہ دور نہیں رہا گاؤں کا اسٹائل بدل چکا ہے، لالی ووڈ کی فلمیں اب آہستہ آہستہ تبدیل ہو رہی ہیں اور ائندہ بھی مزید فلمیں آرہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت ایک ایسا ملک ہے جہاں فلم سائن کرنی چاہیے۔
Load Next Story