فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس 2ڈالر کا اضافہ ،1لاکھ9ہزار350روپے کا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک بارپھر تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے سے 1806ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں باالترتیب 50روپے اور 43 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر1لاکھ 9ہزار 350 روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 93750روپے ہوگئی۔