کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا
آٹا فی کلو 3 روپے مزید اضافے کے بعد 55 کلو میں فروخت ہونے لگا ہے
کوئٹہ میں آٹے کے فی کلو میں 3 روپے مزید اضافہ ہوگیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آٹا کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوا اور آٹا فی کلو 3 روپے مزید اضافے کے بعد 55 کلو میں فروخت ہونے لگا ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے بعد آٹے کی 20 کلو والی بوری 1040 روپے سے بڑھ کر 1100 روپے کی ہوگئی ہے، جب کہ رواں سال کے شروع میں 1800 روپے میں فروخت ہونے والی 50 کلو والی آٹے کی بوری بڑھ کر 2800 روپے تک فروخت ہورہی ہے۔