ایفی ڈرین کیس حنیف عباسی کی عبوری ضمانت منظور

حنیف عباسی کو 11 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم.

حنیف عباسی کو 11 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم.فوٹو فائل

THATTA:
ایفی ڈرین کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی عبوری ضمانت منظور۔


لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ایفی ڈرین کیس میں ملوث ملزم حنیف عباسی کی عبوری ضمانت منظوری کرلی ہے، عدالت نے تمام ریکارڈ طلب کرتے ہوئے حنیف عباسی کو 11 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایفی ڈرین کیس میں علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کے نام بھی شامل تفتیش ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story