مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
بارش کے عالم میں غلاف کعبہ تبدیل کیا گیا اور اس دوران منتظمین نے بارگاہ الہٰی میں دعا بھی مانگی۔
مسجدالحرام میں بیت اللہ شریف کاغلاف تبدیل کردیا گیا۔
مسجد الحرام میں ہر سال کی طرح اس سال بھی حج کے موقع پر بیت اللہ شریف کا غلاف تبدیل کرنے پرنور تقریب منعقد ہوئی جس میں بیت اللہ شریف کا غلاف تبدیل کردیا گیا۔
غلاف کعبہ کی تبدیلی کاعمل نمازفجرسے قبل مکمل کرلیا گیا۔ کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر اور قواعدو ضوابط کا خیال رکھتے ہوئے اس تقریب میں بہت کم افراد شریک ہوئے۔ بارش کے عالم میں غلاف کعبہ تبدیل کیا گیا اور اس دوران منتظمین نے بارگاہ الہٰی میں دعا بھی مانگی۔
واضح رہے کہ کسوہ (غلاف کعبہ) کی تیاری میں 670 کلو خالص ریشم 120کلوسنہری اور 100کلوچاندی کادھاگا استعمال ہوتاہے۔