ترکی انقرہ میں فوجی اسلحہ ڈپو میں دھماکہ 25 فوجی ہلاک
دھماکہ ترک فضائیہ کے ڈپو میں ہوا، دھماکے کے بعد ڈپو میں آگ لگ گئی جس کے باعث درجنوں فوجی جھلس گئے, فوجی حکام.
TASHKENT:
ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں فوجی ڈپو میں دھماکے سے 25 فوجی ہلاک ہو گئے۔
ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں فوجی ڈپو میں دھماکے سے 25 فوجی ہلاک ہو گئے۔
ترک فوجی حکام کے مطابق دھماکہ فضائیہ کے ڈپو میں ہوا، دھماکے کے بعد ڈپو میں آگ لگ گئی جس کے باعث درجنوں فوجی جھلس گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی طورپردھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم تحقیقات کا حکم دے دیا گیا.