شہر کوپرخوف فضا سے ثقافتی سرگرمیاں نکال سکتی ہےاستادولی محمدخان
کراچی کی موجودہ صورت حال کودیکھ کردل خون کے آنسوروتاہے۔
KARACHI:
معروف گلوکاراستادولی محمدخان نے کہاہے کہ کراچی کی موجودہ صورت حال کودیکھ کردل خون کے آنسوروتاہے۔
یہ شہرکبھی روشنیاں بکھیرتاتھا اب لوگ باہرسے یہاں آتے ہوئے خوف زدہ ہوتے ہیں، میں سمجھتاہوں کہ اس خوف کی فضاسے عوام کوثقافتی سرگرمیاں نکال سکتی ہیں،ان خیالات کااظہارانھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیا، ان کاکہنا تھا کہ80کی دہائی مجھے یادہے کہ جب فلم انڈسٹری ،میوزک انڈسٹری،اورڈرامہ انڈسٹری جوبن پرتھی مہدی حسن،عابدہ پروین،الن فقیر،کی آوازیں کانوں میں رس گھولتی تھیں کہیں مشاعرے کہیں تھیٹرڈراموں سے عوام لطف اندوزہوتے تھے اب ہرجانب سکوت طاری ہے، اگرحکومت پاکستان کراچی کے حالات پرتوجہ دے اوریہاں ثقافتی سرگرمیوں کااہتمام کرے تولوگ اس خوف کی فضاسے نکل سکتے ہیں۔