وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات
آرمی چیف نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملکی سلامتی، سیکیورٹی کی صورت حال اور فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی۔
وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کر کے ملکی سلامتی، سیکیورٹی صورت حال اور فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم نواز شریف سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور ملکی سلامتی، سیکیورٹی کی صورت حال اور مختلف امور پر گفتگو کی گئی، ملاقات میں مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گزشتہ ہفتہ بھی ملاقات کی تھی جس میں ملکی سلامتی اور امن و امان سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔