پاک بحریہ کا یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری
نغمے میں پرچم کی سربلندی اور حرمت کے لیے قوم کے عزم و حوصلے کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا گیا ہے، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان بحریہ نے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نغمہ "پرچم پاکستان کا" جاری کر دیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نغمہ "پرچم پاکستان کا" جاری کر دیا ہے، نغمے میں پرچم کی سربلندی اور حرمت کے لیے قوم کے عزم و حوصلے کو بھی بھرپور طریقے سے اجاگر کیا گیا ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ نیا نغمہ اہل وطن کی پاکستان سے چاہت کی بھرپور عکاسی کرتا ہے، اس نغمے میں دھرتی کی رونقوں، رنگوں اور اس سے جڑی محبتوں کا اظہار ہے۔