74ویں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے نغمے
74ویں یوم آزادی کے موقع پر جاری ہونے والے ملی نغمے میں برصغیر کے مسلمانوں کی جدوجہدِ آزادی کو دکھایا گیا ہے
وطن عزیز کی 74واں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کی جانب سے خصوصی نغمے جاری کیے گئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مختلف مواقع پر ملی نغمے جاری کیے جاتے رہے ہیں اس بار پاک فوج کی جانب سے وطن عزیز کی 74ویں یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری کردیا۔
ترجمان پاک فوج نے 'یوں پاکستان بنا تھا ' کے نام سے نغمہ جاری کیا جس کے گلوکار اور موسیقار ساحر علی بگا ہیں جو اس سے پہلے بھی آئی ایس پی آر کے لیے 'پاکستان زندہ باد' جیسا مشہور ملی نغمہ جاری کرچکے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=zeF4Yk4kGd4
پاکستان کی 74ویں یوم آزادی کے موقع پر جاری ہونے والے ملی نغمے میں برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیاں اور جدوجہدِ آزادی کو دکھایا گیا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=MjxGwfa5lxw
74ویں یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کی جانب سے بھی ملی نغمہ جاری کیا گیا جس کا عنوان 'میرا جنون' رکھا گیا جس کے گلوکار عمران زیک ہیں جب کہ موسیقی اورنگزیب خالدی نے دی ہے۔ نغمے میں پاکستانی قوم کے عزم و حوصلے کو خوبصورت انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور نغمے میں جذبہ حب الوطنی کیساتھ کورونا وائرس سے متعلق امدادی سرگرمیوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=oTwqRRXbSQk
74ویں یوم آزادی کے موقع پاک بحریہ نے بھی ملی نغمہ جاری کیا۔ 'پرچم پاکستان کا' کے عنوان سے جاری کیے گئے نغمے میں پرچم کی سربلندی اور حرمت کے لیے قوم کے عزم و حوصلے کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا گیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=vmmtWP8-FcI

یوم پاکستان بنا تھا

میرا جنون

پرچم پاکستان کا