کرکٹ جنوبی افریقہ نے پہلی خاتون چیف ایگزیکٹیو کا تقرر کردیا

کوگیندری گوویندر گذشتہ برس مئی سے بورڈ میں چیف کمرشل آفیسر کے طور پر کام کررہی تھیں۔

کوگیندری گوویندر گذشتہ برس مئی سے بورڈ میں چیف کمرشل آفیسر کے طور پر کام کررہی تھیں۔ فوٹو : فائل

کرکٹ جنوبی افریقہ نے کوگیندری گوویندر کو عبوری چیف ایگزیکٹیو مقرر کردیا۔


کرکٹ جنوبی افریقہ نے کوگیندری گوویندر کو عبوری چیف ایگزیکٹیو مقرر کیا ہے۔ کوگیندری گوویندر مستعفی ہونے والے جیکس فال کی جگہ سنبھالیں گی۔

گیندری پہلی خاتون ہیں جنھیں کرکٹ جنوبی افریقہ میں اہم آپریشنل ذمہ داری سونپی گئی، وہ گذشتہ برس مئی سے بورڈ میں چیف کمرشل آفیسر کے طور پر کام کررہی تھیں۔
Load Next Story