قومی ایئرلائن کا کرایوں میں کمی کا اعلان
کرایوں میں کمی غیر معینہ مدد تک رہے گی، پی آئی اے
قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے، اسلام آباد اور لاہور کا یکطر فہ کرایہ 8 ہزار 879 مقرر کیا گیا ہے۔
پی آئی اے کے مطابق صرف ہینڈ کیری دستی سامان لے جانے کی اجازت ہوگی جب کہ سامان کے سات یکطرفہ کرایہ 8 ہزار543 کردیا گیا ہے اور 35 کلو سامان لے جانے کی سہولت ہوگی۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے اسلام آباد کے لئے روزانہ 4 پروازیں آپریٹ کرتی ہے اور لاہور کے لئے روزانہ 2 پروازیں آپریٹ کر رہی ہے جب کہ کرایوں میں کمی غیر معینہ مدد تک رہے گی۔