PTA فیس بک ٹویٹرپرگستاخانہ پوسٹیں بند کرائے طاہراشرفی
کشمیریوںاورفلسطینیوں کے حامی ،اسرائیل اور بھارت کے حمایتی انتشارچاہتے ہیں
متحدہ علما بورڈپنجاب کے چیئرمین حافظ طاہرمحمود اشرفی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ فیس بک اورٹوئٹرپرگستاخانہ پوسٹیں بندکی جائیں۔
ورنہ محرم الحرام کے دوران ان ایپلی کیشنزپرپابندی لگادی جائے، مظلوم کشمیریوں اور فلسطین کیحمایت جاری رکھیں گے، دشمن ملک میں فتنہ وفساد بپا کرنا چاہتے ہے جس امن یگانگت سے ناکام بنانا ہوگا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے لاہورپریس کلب میں متحدہ علما بورڈ کے دیگراکابرین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ حافظ طاہراشرفی نے کہا محرم الحرام میں امن وامان کے قیام کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں علامہ محمد حسین اکبر، ضیااللہ بخاری، محمد خان لغاری، افضل حیدری، ضیا نقشبندی، علامہ زبیر احمد ظہیرسمیت دیگرعلما کرام شامل ہیںحافظ طاہرمحموداشرفی نے کہامحرم الحرام کے آغاز پر ملک بھر میں مجالس جلسے اور کانفرنسز ہو رہی ہیں،حضرت عمرؓ اور امام حسینؓ کو یاد کیاجارہا ہے ، ظالم مظلوم کا فرق امام حسین سے واضح ہوجاتاہے۔
انہوں نے کہا متحدہ علما بورڈ نے دو ماہ قبل مشترکہ ضابطہ اخلاق جاری کیا جس پر ملک بھر میں عمل ہورہاہے، جہاں مشترکہ ضابطہ اخلاق پر عمل نہیں ہوگا اس کیخلاف ایکشن ہوگا۔ ملک بھر میں کہیں کوئی مسئلہ ہوا تو اس کا حل نکالیں گے حافظ طاہرمحموداشرفی کا کہنا تھا ہماراماٹو ہے اپنا مسلک چھوڑو نہیں دوسرے کا چھیڑونہیں، اپنے عقیدے پر رہتے ہوئے اجتماعات و مجالس منعقد کریں۔