ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا
اس سے قبل چینی موبائل کمپنی نے بھی رواں سال کیلیے اسپانسر شپ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی۔
KARACHI:
ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا۔
ایک بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا، یہ ریٹیل گروپ تشکیل نو کے مرحلے سے گزررہا ہے، اس لیے وہ لیگ کی مرکزی اسپانسرشپ سے دستبردار ہوگیا۔
اس سے قبل چینی موبائل کمپنی نے بھی رواں سال کیلیے اسپانسر شپ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی، اس وجہ سے لیگ کو اپنے مرکزی ٹائٹل حقوق کم داموں فروخت کرنا پڑے تھے۔