کوہلو میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

لیویز نے کارروائی کرکے تخریب کاروں کے ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسلحہ بارود برآمد کرلیا

لیویز نے کوہلو میں تخریب کاروں کے ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسلحہ بارود برآمد کرلیا(فوٹو، فائل)

لاہور:
لیویز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاروں کے ٹھکانے سے بھاری اسلحہ برآم کرلیا ہے۔


لیویز نے ماوند کے علاقے مخی نالہ میں کارروائی کرتے ہوئے۔ کارروائی میں تخریب کارروں کے ٹھکانے سیبھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں 12 اینٹی ٹینک بم ، 1 روسی ساختہ ایل ایم جی اور 17500ایل ایم جی کارتوس شامل ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر کوہلو کے مطابق تخریب کار ضلع میں امن وامان کو خراب کرنے کیلئے بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
Load Next Story