ہندوستان میں کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا راحت فتح علی خان
جنگ سے کچھ بھی حاصل نہیں ہونے والا دونوں ممالک کے فنکاروں کو چاہیے کہ امن کے پیغام کوعام کریں ، راحت فتح علی خان
SUKKUR:
گلوکار راحت فتح علی خان نے کہاہے کہ ہندوستان اورپاکستان دونوں غریب ملک ہیں ہمیں آپس میں ایک دوسرے کے لیے صنعت وتجارت کے لیے راہ ہموار کرنی چاہیئے۔
جنگ سے کچھ بھی حاصل نہیں ہونے والا دونوں ممالک کے فنکاروں کو چاہیے کہ امن کے پیغام کوعام کریں تاکہ عوامی سطح پرمحبت قائم ہوان خیالات کااظہارانھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا انکا کہنا تھا کہ ہندوستان میں کام کرنے کاتجربہ اچھارہا وہاں فلم انڈسٹری اورمیوزک انڈسٹری نے بہت محبتیں دیں۔