زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر تنزلی کا شکار
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 27 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20 پیسے کم ہوئی
PUNE, INDIA:
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 27 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20 پیسے کم ہوئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعہ کے روز ایک بار پھر زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا اور ڈالر کے انٹربینک ریٹ دوبارہ 166 روپے سے نیچے آگئے۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 27 پیسے کی کمی سے 165 روپے 76 پیسے پر بند ہوئی، جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 166 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی۔