گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 513 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 025 تک جا پہنچی۔
QUETTA:
گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 513 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 025 تک جا پہنچی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 82 ہزار 553 ہو گئی ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 اموات ہوئیں، ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 6340ہو گئی، سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 30 ہزار 253 ہو گئی۔
دوسرے نمبر پنجاب میں مریضوں کی تعداد 97 ہزار 118 رپورٹ، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 36 ہزار 498 ، بلوچستان میں تعداد 13157 ہو گئی۔اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15726 , آزاد جموں و کشمیر 2313 , گلگت میں 2960ہو گئی،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 24 ہزار 857 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں اب تک 27 لاکھ 32 ہزار 325 ٹیسٹ ہو چکے۔