افغان کرکٹرز بھی ’مینکڈ‘ کی عادت میں مبتلا ہوگئے

دوالت زدران نے رن اپ لینے کے بعد کابل ایگلز کے نان اسٹرائیک بیٹسمین نور اللہ کو کریز سے باہر دیکھ کر بیلز اڑا دیں۔

دوالت زدران نے رن اپ لینے کے بعد کابل ایگلز کے نان اسٹرائیک بیٹسمین نور اللہ کو کریز سے باہر دیکھ کر بیلز اڑا دیں۔ فوٹو : انٹرنیٹ

RAWALPINDI:
افغان کرکٹرز بھی 'مینکڈ' کی عادت میں مبتلا ہوگئے۔


ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 ایونٹ کے دوران مسایناک نائٹس کے بولر دوالت زدران نے رن اپ لینے کے بعد کابل ایگلز کے نان اسٹرائیک بیٹسمین نور اللہ کو کریز سے باہر دیکھ کر بیلز اڑا دیں، وہ اس وقت 42 بالز پر 61 رنز بنا چکے تھے، اس طرح آؤٹ ہونے پر نور حیران رہ گئے۔
Load Next Story