وسیم اکرم نے ملک کو صاف بنانے کا نسخہ بتا دیا
ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ گند اٹھا کر ڈسٹ بن میں پھیکنا اتنا مشکل کیوں ہے، وسیم اکرم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ملک کو صاف بنانے کا نسخہ بتا دیا،
سوشل میڈپا پر اپنے پیغام میں ماضی کے عظیم فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ ہم ہر جگہ شور مچا دیتے ہیں، یہاں تک کہ ہر رکشے کے پیچھے لکھا ہوتا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے لیکن اس پر عمل نہیں کرتے، پھر خود ہی کہتے ہیں کہ گورنمنٹ کرپٹ ہے۔
وسیم اکرم نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیا آپ کے پیچھے ڈسٹ بن لگا دے کہ جدھر صاحب جا رہے ہیں، وہاں انہوں نے گند پھینکنا ہے، وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ کہ گند اٹھا کر ڈسٹ بن میں پھیکنا اتنا مشکل کیوں ہے،جب آپ شکوہ کرتے ہیں کہ ڈسٹ بن نہیں ہیں، اگر نہیں ہے تو جس پلاسٹک بیگ میں پانی کی بوتل یا دوسری کھانے پینے کی اشیا لے کر آئے ہو، اس کو اسی بیگ میں ڈالو اور ڈسٹ بن ڈھونڈ کر اس میں ڈال دو، اس میں آخر مشکل کیا ہے۔