کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک بھر میں 22 تعلیمی ادارے بند
خیبر پختون خوا میں 16تعلیمی ادارے بند کیے گئے، آزادکشمیر میں 5 اوراسلام آباد میں ایک تعلیمی ادارہ بند کیا گیا
کورونا سے بچاؤ کے لیے تشکیل دیئے گئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گزشتہ 3 روز کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 22 چھوٹے بڑے تعلیمی اداروں کو بند کرادیا گیا گیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد خالد محمود ایس او پیز کی خلاف ورزی اور بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث ملک بھر میں 22 تعلیمی ادرے بند کردیئے گئے ہیں یہ تعلیمی ادارے گزشتہ 48 گھنٹوں میں ایس او پیز پرعمل نہ کرنے پر بند کیے گئے۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ کورونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پروبا تعلیمی اداروں میں پھیلی ہے. سب سے زیادہ خیبر پختون خوا میں 16تعلیمی ادارے بند کیے گئے، آزادکشمیر میں 5 اوراسلام آباد میں ایک تعلیمی ادارہ بند کیا گیا۔