روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 38 پیسے کی کمی سے 165روپے 83 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا ہے۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 166 روپے سے نیچے آگئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 38 پیسے کی کمی سے 165 روپے 83 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کی کمی سے 166 روپے 20 پیسے پر بند ہوئی۔