روس کے صدر ولادی میر پوتن ایک بارپھر’’پرسن آف دی ایئر‘‘ قرار
حالیہ رائے شماری میں حصہ لینے والے 32 فیصد افراد نے پوتن کے حق میں ووٹ دیا
روس کے صدر ولادی میر پوتن کو ایک بار پھر پرسن آف دی ائیر قرار دیا گیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک حالیہ رائے شماری میں حصہ لینے والے 32 فیصد افراد نے پوتن کے حق میں ووٹ دیا۔ یوں پچھلے سال کی نسبت ان کی مقبولیت کی شرح میں 6 فی صد اضافہ ہوا۔