آئی پی ایل میچ کے دوران روی چندرن ایشون انجرڈ ہو گئے
چندرن ایشون اپنی ہی بولنگ پر ڈائیو لگا کر گیند روکنے کی کوشش میں بْری طرح گرے جس سے کندھے میں چوٹ آئی۔
کنگز الیون پنجاب سے میچ میں دہلی کیپیٹلز کے آف اسپنر روی چندرن ایشون انجرڈ ہوگئے۔
چندرن ایشون اپنی ہی بولنگ پر ڈائیو لگا کر گیند روکنے کی کوشش میں بْری طرح گرے جس سے کندھے میں چوٹ آئی، البتہ کپتان شریاس آئیر کے مطابق امید ہے روی چندرن ایشون اگلے میچ کیلیے دستیاب ہوں گے، وہ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔