ابھیشک بچن نے ایک اور فلم بنانے کا اعلان کردیا
ابھیشک بچن اس سے قبل بطور پروڈیوسر فلم ’’پا‘‘ بنا چکے ہیں
NEW DELHI:
بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن اداکار و فلمساز کمل ہاسن کی دوسری بیٹی کو ہیروئن لے کر دوسری فلم بنائیں گے۔
ابھیشک بچن اس سے قبل بطور پروڈیوسر فلم ''پا'' بنا چکے ہیں اور اب ان کے مطابق وہ علاقائی فلم بلکی بنائیں گے جس کی ہیروئن کمل ہاسن کی چھوٹی بیٹی اکشرا ہوں گی۔ ابھیشک کے مطابق اکثرا کے مقابل دھنوش کو لیا جا رہا ہے۔ فلم میں امیتابھ بچن بھی کام کریں گے۔ یاد رہے کہ فلم ''پا'' کامیاب ثابت ہوئی تھی۔ اس فلم میں امتیابھ نے ذہنی معذور بچے کا کردار ادا کیا تھا۔