20گھنٹے جبری مشقت اوراجرت میں آٹا دیا جاتا تھا
برادری کے64افراد کو مزدوری کا جھانسہ دیکر کراچی لایا گیا تھا،بازیافتہ خواتین کی گفتگو
لاہور:
20گھنٹے جبری مشقت لی جاتی تھی اور صرف4گھنٹے آرام کرتے تھے۔
رات کو سخت پہرے میں کیمپ میں رکھا جاتا، چاروں اطراف اسلحہ بردار وڈیرے کے سیکیورٹی گارڈ پہرا دیتے تھے۔
اپنی مرضی سے کہیں نہیں جاسکتے تھے، بازیافتہ خواتین کی ایکسپریس سے بات چیت، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وڈیرے کی نجی جیل سے بازیاب ہونے والی خواتین مسماۃ مومل اور اس کی ساس علینہ نے بتایا کہ تین برس قبل ان کے گائوں ٹنڈو آدم سے ان کی برادری کے64افراد کو مزدوری کا جھانسہ دیکر کراچی لایا گیا تھا ۔