مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاون سیکرٹریٹ کے باہر نواز شریف کی طلبی کا نوٹس چسپاں
نواز شریف کو تیس دن کے اندر عدالت پیش ہونا ہوگا، نوٹس کا متن
ISLAMABAD:
نیب نے مسلم لیگ (ن) کے ماڈل ٹاون سیکرٹریٹ کے باہر نواز شریف کی طلبی کا نوٹس چسپاں کر دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب نے مسلم لیگ (ن) کے لاہور ماڈل ٹاون سیکرٹریٹ کے باہر نواز شریف کی طلبی کا نوٹس چسپاں کر دیا ہے، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو 30 دن کے اندر عدالت پیش ہونا ہوگا۔
نوازشریف کو پلاٹ الاٹمنٹس کیس میں طلبی کا نوٹس بھی بھیجا گیا ہے، اور نوٹس پر نواز شریف کی لندن رہائشگاہ ایون فیلڈ آپارٹمنٹس کا پتہ بھی درج ہے۔