شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر احتساب عدالت لاہور نے کارروائی کا آغاز کیا
شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر شہباز شریف کی بیٹی کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سلمان شہباز کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز
عدالت نے رابعہ عمران کیخلاف اشتہاری کارروائی کے اشتہارات آویزاں کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کیا۔
واضح رہے کہ منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی بیٹے سلیمان شہباز کے خلاف پہلے ہی عدالت اشتہاری کارروائی کا آغاز کرچکی ہے۔