زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں37 پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 40 پیسے کی کمی ہوئی
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑارہا۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37 پیسے کی کمی سے 162 روپے 49 پیسے پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 40 پیسے کی کمی سے 163 روپے پر بند ہوئی۔
واضح رہے گزشتہ روز بھی زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔