ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر میں بہتری کی اور اہم پیش رفت ہوئی ہے
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 162روپے سے بھی نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 31 پیسے گھٹ کر 161روپے 82پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی 39پیسے کی کمی سے 162روپے 30پیسے پر بند ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے ڈالر کی قدر میں مسلسل تنزیلی کی رجحان ہے۔