پنجاب حکومت کا 5 کروڑ کی لاگت سے 5 ٹینس کورٹس بنانے کا فیصلہ
اکیڈمی میں 4 سے 12 سال تک کے کھلاڑیوں کو ماہر کوچز کی نگرانی میں تربیت دی جائے گی
RAWALPINDI:
پنجاب حکومت نے کروڑوں روپے کی مالیت سے ٹینس کورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے، 5 ٹینس کورٹس بنائے جائیں گے جن پر 5 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
ایکسپریس کے مطابق تمام کورٹس ایک سال کی مدت میں مکمل ہوں گے، اکیڈمی میں 4 سے 12 سال تک کے کھلاڑیوں کو ماہر کوچز کی نگرانی میں تربیت دی جائے گی۔
ڈی جی اسپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کے مطابق پنجاب کی لان ٹینس اکیڈمی 2 نومبر کو شروع ہوگی، لان ٹینس کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کررہے ہیں۔