فلپائن ہلاکت خیز طوفان اور سیلابی ریلے کو شکست دینے والے دلہا دلہن
کووڈ-19 کو خاطر میں نہ لانے والے دلہا دلہن کو عین شادی کے روز طوفان اور سیلابی کا ریلے کا سامنا کرنا پڑ گیا
فلپائن میں دلہا دلہن تیار ہو کر تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ راستے میں سیلابی ریلا آگیا تاہم دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر سیلابی ریلے کو پار کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں طوفان اور بارشوں نے سیلابی کیفیت اختیار کرلی ہے جس سے کئی علاقوں میں معمولات زندگی معطل ہوگئے اور لوگ اپنے گھروں یا ریلیف کیمپوں تک محدود ہوکر رہ گئے۔
ایسے میں ایک جوڑے جس نے کووڈ-19 کی پابندیوں کو بھی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اسی ماہ ایک ہونے کا فیصلہ کیا تھا تاہم انہیں عین شادی والے روز چرچ جاتے ہوئے بھپرے ہوئے سیلابی ریلے کا سامنا کرنا پڑا اور چار گھنٹے انہیں پانی کا بہاؤ کم ہونے کا انتطار کرنا پڑا۔
ایک ساتھ جیون بتانے کی قسم کھانے والے جوڑے نے سیلابی کو ریلے کو ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے پار کرنے کا فیصلہ کیا اور کووڈ-19 کے بعد سیلابی ریلے کو بھی مات دیتے ہوئے ہمیشہ کے لیے ایک ہوگئے۔
بہادر دلہا دلہن کی شادی لباس میں سیلابی ریلے کو پار کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور صارفین نے دلہا دلہن کی دلیری کی تعریف کی اور شادی کی اس انوکھی تقریب پر مبارکباد بھی دی۔