افغانستان کو اقتصادی راہداری میں شمولیت کی دعوت
وزیراعظم21 نومبرکو رشکئی اکنامک زون کاافتتاح کرینگے، ترقی کا نیا دورشروع ہوگا
KARACHI:
اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنے افغانستان کوبھی چائنا پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کی دعوت دیدی۔
اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنے کہاہے ہم افغانستان کوبھی چائنا،پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں تاکہ وہ بھی ترقی کی راہ پرگامزن ہوسکے۔
انھوں نے چیئرمین چائنا،پاکستان اقتصادی راہداری کمیٹی ارباب شیرعلی خان کی رہائشگاہ پرجائزہ اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگومیں کہا کہ وزیراعظم عمران خان21 نومبرکو رشکئی اکنامک زون کاباضابطہ افتتاح کریں گے جس سے عوامی فلاح و بہبود اورمعاشی ترقی کانیا دورشروع ہوگا۔