پی ڈی ایم کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ مقدمات ختم کراؤ شبلی فراز
عمران خان نے اداروں کو آزاد اور خودمختار کر دیا ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ مقدمات ختم کراؤ۔
وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے کہا کہ پی ڈی ایم کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ مقدمات ختم کراؤ۔ عدلیہ وہ آزاد مانی جائے گی جوانہیں ریلیف دے، الیکشن صرف وہ آزاد مانے جائیں گے جن کے نتائج ان کے حق میں ہوں گے۔
سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ بات صرف وہ درست ہوگی جویہ کریں گے۔ یہ جمہوریت نہیں آمرانہ رویہ ہے۔ فیصلے عوام نے کرنا ہیں اوران فیصلوں کو سیاسی جماعتوں نے تسلیم کرنا ہے۔ عمران خان نے اداروں کو آزاد اور خودمختار کر دیا ہے اوراب اداروں پہ کسی خاندان کی کوئی اجارہ داری نہیں۔