پی اے سی اجلاس کورونا کے خوف سے بعض ارکان چلے گئے
پی ٹی آئی کے نور عالم نے کمیٹی روم میں زیادہ لوگوں کی موجودگی پر اعتراض کیا۔
پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی)کے اجلاس میں کورونا وائرس کا خوف طاری رہا جس کے باعث بعض ارکان اجلاس سے چلے گئے۔
پی اے سی کا اجلاس چیئرمین رانا تنویر حسین کی زیر صدارت ہوا، پی ٹی آئی کے نور عالم نے کمیٹی روم میں زیادہ لوگوں کی موجودگی پر اعتراض کیا۔
ذرائع کے مطابق نور عالم کے اعتراض سے قبل ہی پیپلز پارٹی کی شیری رحمن اور حنا ربانی کھر اجلاس سے اٹھ کر چلی گئیں۔
اس موقع پر خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میرے پانچ دوستوں کو اکٹھا کورونا وائرس ہوگیا ہے، آپ لوگ بھی احتیاط کریں اوراس کے بعد اجلاس سے اٹھ کر چل دیے۔