پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کا کھلے سمندرمیں کامیاب ریسکیوآپریشن
جہازنے موقع پر پہنچ کرکشتی کو مدد فراہم کرتے ہوئے 16 ماہی گیروں کو بحفاظت محفوظ مقام پرمنتقل کیا
TURIN:
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندرمیں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرکے ماہی گیروں کومحفوظ مقام پر منتقل کیا۔
ترجمان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق میری ٹائم ریسکیوکورآڈینیشن سینٹرکواطلاع ملی کہ المرتضیٰ نامی لانچ کھلے سمندر میں پھنسی ہوئی ہے جس پرپی ایم ایس اے کے سمندرمیں روٹین پرماموربحری جہاز کو ٹاسک دیا گیا۔
جہازنے موقع پرپہنچ کرکشتی کو مدد فراہم کرتے ہوئے 16 ماہی گیروں کو بحفاظت محفوظ مقام پرمنتقل کیا۔