ایمن الظواہری رواں ماہ افغانستان میں انتقال کر گئے برطانوی اخبار
خلیجی اخبار نے کم از کم چار پاکستانی اور افغان سکیورٹی اہلکاروں سے الظواہری کی موت کی تصدیق کی ہے، رپورٹ
القاعدہ کے 69 سالہ مصری رہنما ایمن الظواہری وفات پا گئے۔
متعدد پاکستانی اور افغان ذرائع کے مطابق القاعدہ کے 69 سالہ مصری رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں قدرتی وجوہات کی بنا پر وفات پا گئے ہیں۔
ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک خلیجی اخبار نے کم از کم چار پاکستانی اور افغان سکیورٹی اہلکاروں سے الظواہری کی موت کی تصدیق کی ہے۔
الظواہری کو آخری بار رواں سال امریکا پر ہونے والے نائن الیون حملوں کے سلسلے میں جاری کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا۔